حید ر آ باد 28 جنوری ( اعتماد نیو ز ) سرکا ری ٹی بی و چیسٹ ہا سپٹل ایر ہ گڈ ہ کی ٹی بی سینی ٹو ریم اننت گری ‘ و قا ر آ با د کی منتقلی کا ریا ستی حکو مت نے فیصلہ کیا ہے ۔ حکو مت تلنگا نہ کی جا نب سے ٹی بی سیٹی ٹو ریم اننت گری کی تعمیر و مر مت اور تجدید کے سلسلہ میں 7.7 کر و ڑ روپے بھی جا ری کئے گئے ہیں ۔ حکو مت کے اس فیصلہ کے خلا ف ٹی بی و چیسٹ ہا سپٹل ایر ہ گڈ ہ کے ڈا کٹر س ‘ پیر ا میڈ یکل ا سٹا ف اور دیگر
عملے نے دوا خا نہ کے احا طہ میں ا حتجا ج منظم کیا۔ ریا ستی حکو مت کی جا نب سے محکمہ صحت کے علا وہ چیف انجینیر سے ٹی بی و چسٹ ہا سپٹل کی اننت گری وقا ر آ با د منتقلی کے سلسلہ میں ایک ر پو رٹ طلب کی گئی تھی جس پر محکمہ صحت و خا ندا نی بہبو د اور چیف انجینیر نے ٹی بی سینی ٹو ریم اننت گری وقا ر آ باد کا معا ئنہ کر تے ہو ئے اس کے تعمیر اور مرمت کے لئے سا ت کر و ڑ ستر لا کھ رو پیے کی منظو ری کی خوا ہش کی تھی اور اس سلسلہ میں حکو مت نے در کا ر رقم کی بھی منظو ری دے دی ۔